منظر کاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ادب) مناظر فطرت وغیرہ کے بیان کرنے کا عمل، فطرت کا نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ادب) مناظر فطرت وغیرہ کے بیان کرنے کا عمل، فطرت کا نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری۔